-
جاپان میں شدید زلزلہ ، دس افراد ہلاک سیکڑوں زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے دس افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کا مختلف میدانوں میں تعاون پر زور
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم نے مختلف میدانوں منجملہ ایٹمی شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
جاپان میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷جاپان کے شہر اوکیناوا کے ہزاروں افراد نے اس ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور ان کے غیر اخلاقی رویوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
ایران اور جاپان کی باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶ایران اور جاپان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
جزائر کوریل کے بارے میں روسی وزیر خارجہ کا بیان غیر تعمیری ہے: جاپان
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳جاپانی حکومت نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے بیان کو غیر تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کی کوسٹ گارڈز کی مشترکہ مشقیں شروع
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵ہندوستان اور جاپان کی کوسٹ گارڈز کی مشترکہ مشقیں خلیج بنگال میں شروع ہو گئی ہیں جن میں دونوں ملکوں کے کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شرکت کر رہے ہیں۔
-
جاپان کے وزیراعظم نے نئی دہلی میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴جاپان کے وزیراعظم نے سنیچر کو نئی دہلی میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
-
ہندوستان جاپان سے جدید ترین ہوائی جہاز خریدنے کے لئے تیار
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸ہندوستان جاپان سے جدید ترین ہوائی جہاز خریدے کے لیے مذاکرات کررہا ہے۔
-
امریکہ اور جاپان خطے کے امن و استحکام کی جانب قدم بڑھائیں: چین
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے کہا ہے کہ امریکہ اور جاپان اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے بجائے اس خطے کے امن و استحکام کی جانب قدم بڑھائیں۔
-
اوکیناوہ میں امریکی فوجی اڈے کے سامنے جاپانی عوام کا مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۲بدھ کے دن ہزاروں کی تعداد میں جاپانیوں نے اوکیناوہ میں امریکی فوجی اڈے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔