-
ایران اپنے وعدوں کا پابند ہے: علی اکبر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ویانا معاہدے کے ٹائم شیڈول اور جامع مشترکہ ایکشن پلان کے مطابق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے-
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان سے متعلق علی اکبر صالحی کا بیان
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے جامع مشترکہ ایکشن پلان کے تحت ایران کی جانب سے فنی لحاظ سے معاہدوں پر عمل کرنے کے لئے تمہیدی مراحل مکمل ہوچکے ہیں-
-
ایران اور جاپان اقتصادی تعاون بڑھانے پر متفق
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹ایران اور جاپان نے اقتصادی میدان سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۱ہندوستان، جاپان، برازیل اور جرمنی کے سربراہوں نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ڈھانچے میں اصلاح کا نتیجہ حاصل ہونے تک اس حوالے سے ان کی کوششیں جاری رہیں گی۔
-
امریکہ، ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲نیویارک میں امریکہ، ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس تشکیل پانے والا ہے-
-
جاپانی سینیٹ نے فوجی پالیسی میں تبدیلی کا بل پاس کردیا
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۸جاپانی سینیٹ نے ملک سے باہر جنگوں میں جاپانی فوجیوں کی شرکت کے متنازعہ سیکورٹی بل کو پاس کر دیا ہے۔
-
جاپان کے سیکورٹی بل کی منظوری پر چین کا شدید ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۷جاپانی پارلیمنٹ میں اس ملک کی فوج کو ملک سے باہر بھیجنے کے متنازعہ بل کی منظوری پر چین نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جاپان: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے تابکار پانی کا اخراج
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷جاپان میں شدید بارشوں کے باعث ایک بار پھر فوکوشیما ڈائیچی ایٹمی بجلی گھر سے تابکار پانی خارج ہونا شروع ہوگیا ہے۔
-
جاپان کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں سیلاب، ہزاروں افراد بے گھر
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰جاپان کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں سیلاب نے ہزاروں افراد کو بے گھر گردیاہے
-
جاپان میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۴جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم کے سیکورٹی بلوں کی مخالفت میں ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔