-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی شب ایک جرمن خاتون مشرف بہ اسلام ہوئیں
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔
-
امریکہ و یورپ میں بحرانِ کورونا زوروں پر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰امریکا اور یورپ میں کرونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
ہالینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری، صورتحال بحرانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵ہالینڈ کی پولیس نے ملک بھر کے شہروں میں سڑکوں پر کئے جانے والے احتجاجات کا مقابلہ اور صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے جرمنی اور بیلجیئم سے امدادی فورس طلب کر لی ہے۔
-
ایران کے خلاف صدام کے کیمیائی حملے کے لئے جرمنی کی جوادہی پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
کیمیائی ہتھیاروں کی فروخت کا داغ جرمنی کے دامن سے پاک نہیں ہوگا: ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی اور اس کے غیرانسانی اور جنگی جرائم میں مشارکت کا داغ جرمنی کے دامن سے کبھی پاک نہیں ہوگا۔
-
اصفہان کے میٹلک یورے نیم فیکٹری کی ڈیزائننگ سے متعلق سوالات کے جوابات پیش نہیں کئے گئے ہیں : خطیب زادہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اصفہان کے میٹلک یورے نیم کے کارخانے کی ڈیزائننگ کی اطلاعات کے سلسلے میں سوالات کے جوابات ابھی آئی اے ای اے کو پیش نہیں کئے گئے ہیں اور یہ اقدام لازمی تیاری اور مقدمات انجام دینے کے بعد قانون میں موجود معینہ مہلت کے اندر ہی انجام پا جائے گا۔
-
جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵نارتھ رائن ویسٹ فائیلن کے وزیراعلی "آرمن لاشیٹ" کو حکمراں جماعت کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کو ایرانی وزیرخارجہ کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا نے ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لیے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
-
امریکہ کی معاہدے میں واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: ولایتی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی سے مشروط ہے۔
-
شکست خوردہ ٹرمپ کی ہنگامہ آرائی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرے