-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کی تجویز قرارداد 2231 کے خلاف ہے: ایران
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منعقدہ اجلاس میں قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمد سے متعلق ششماہی رپورٹ پیش کی گئی۔
-
یورپی ملکوں نے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی: ایران
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل تینوں یورپی ملکوں نے اپنے وعدوں کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔
-
ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
مداخلت پسندانہ بیان پر جرمنی اور فرانس کے سفرا کی طلبی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۸تہران میں متعین جرمنی اور فرانس کے سفیروں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
ایران کی جانب سے پانچ سو نئي سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب ایٹمی معاہدے کے مطابق: سرکاری ترجمان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶ایران نے اپنی نئي سینٹری فیوج مشینوں پر یورپ کی تشویش کو درکنار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشینیں ایٹمی معاہدے کے تحت اور آئی اے ای اے کی نگرانی میں نصب کی گئي ہیں۔
-
ایٹمی معاہده اور یورپ کی منافقت - خصوصی رپورٹ
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔
-
یورپ اپنی حد میں رہ کر منھ کھولے: ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔