-
ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔
-
ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹فوٹو گیلری
-
جرمنی کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷جرمنی کے وزیر خارجہ آج ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کیلئے ایران پہنچ گئے
-
امریکہ کی ایران کے خلاف یورپ کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں جاری ہیں اور ایران مخالف محاذ مضبوط بنانے کے لئے امریکی وزیرخارجہ جرمنی ، سوئیزرلیڈ اور ہالینڈ کا دورہ کر کے ایران اور تہران کے خلاف امریکی پابندیوں اور تنبیہی پالیسیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں-
-
ایرانی قوم امن پسند ہے: جرمنی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱جرمن، ایران چیمبر آف کامرس کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔
-
ایٹمی معاہدہ باقی رکھنے کی ضرورت پر جرمنی کی تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸ایٹمی معاہدہ جولائی 2015 میں ویانا میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عملدرآمد شروع ہوا تھا-
-
ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات کل 7 مئی کو ہوں گے۔
-
جرمنی میں آل سعود کے جرائم کے خلاف اجتماع
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳جرمنی میں امن کے حامیوں نے مظاہرے کر کے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور اپنے ملک میں قائم امریکی فوجی اڈے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے غیر ملکی امداد
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد غیر ملکی امداد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔