-
ایران مغربی ایشیا کا طاقتور ملک ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران مغربی ایشیا کا ایک طاقتور اور قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے۔
-
امریکا اور مغرب گذشتہ چالیس برسوں کی غلطیوں کو درک کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خاص طور پر امریکا اور مغربی ممالک گذشتہ چالیس برسوں کی اپنی غلطیوں کو جلد سے جلد سمجھ لیں تو وہ اپنے لئے بھی اور علاقے کے لئے بھی زندگی کو زیادہ آسان بنا سکتے ہیں۔
-
یورپ کو مالیاتی میکنزم کو مشروط کرنے کا حق نہیں: ایرانی سفیر
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰برطانیہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ تجارت کے لئے متعارف کئے جانے والے مالیاتی میکنزم انسٹیکس کے اجرا پر کوئی پیشگی شرط نہیں رکھ سکتے.
-
آئی این لیف سے امریکا کے نکلنے پر تنقید
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-
-
بغیر معاہدے کےبرگزٹ کی بابت برطانیہ کو انتباه
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
بریگزٹ برطانیہ کے نقصان میں، جرمنی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کا کسی مفاہمت کے بغیر باہر نکلنا بہت سخت اور درحقیقت خود برطانیہ کے نقصان میں ہے۔
-
جرمنی میں امریکا کی مداخلت
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی کو ایران کے خصوصی مالیاتی نظام پر جلد عملدرآمد کی امید
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳جرمنی کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے لئے یورپ کا خصوصی مالیاتی نظام آئندہ چند ہفتوں میں کام شروع کردے گا۔
-
جرمنی، ہیکرز نے سیاستدانوں کی نیند اڑائی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ