-
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے، کوربین
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
یمن پر بم برسانے کی بنا پر خود سعودی عرب پر حملہ کر دینا چاہئے، جرمی کوربین
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر کلسٹر بم برسانے کی بنا پر سعودی عرب پر ہوائی حملہ کر دیا جانا چاہئے۔
-
برطانوی حکومت آل سعود کے جرائم کی حمایت میں فریب کا سہارا لے رہی ہے
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸برطانیہ کی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربین نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں سعودی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے کے لئے فریبکاری کا سہارا لے رہی ہے۔
-
برطانیہ کے لئے دنیا امریکہ اور ٹرمپ سے زیادہ اہم ہے، کوربین
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کے لئے واشنگٹن سے کہیں زیادہ یورپی یونین اور دنیا کے تمام ممالک اہمیت رکھتے ہیں۔
-
صیہونیوں کی تقریب میں شرکت سے برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما کا انکار
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷برطانیہ اور اسرائیل کے مشترکہ عشائیے اور اسی طرح بلفور شرمناک بیان کی صدسالہ تقریب میں شرکت سے لیبر پارٹی کے رہنما کا گریز صیہونیوں کی برہمی کا باعث بنا ہے۔
-
یک طرفہ ایٹمی ترک اسلحہ کے حق میں نہیں،جیرمی کوربن
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے کہا ہے کہ ان کی جماعت یک طرفہ ایٹمی ترک اسلحہ کے حق میں نہیں ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیلوں کی تحقیقات کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸برطانیہ کی حزب اختلاف کے رہنما اور لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو برطانوی اسلحے کی ترسیل روکنے کا مطالبہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانوی عوام تھریسا مئے کی رجزخوانیوں سے عاجز آگئے : کوربین
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عوام ملک کی کمزور حکومت اور وزیر اعظم کی رجز خوانیوں سے تنگ آ چکے ہیں۔