-
فلسطینی نمازیوں نے پیروں تلے روند کر اماراتی خائن کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱فلسطینی عوام نے بیت المقدس میں نماز ادا کرنے کے بعد امت اسلامیہ بالخصوص قبلۂ اول کے ساتھ خیانت کرنے والے اماراتی شیخ کی تصویر کو پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ خطے کی بعض رجعت پسند حکومتوں منجملہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شرم و حیا کے علاوہ تمام تر انسانی، اخلاقی، اسلامی اور عربی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اب قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے خونخوار غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ اتحاد و دوستی کی راہ اپنا لی ہے جس پر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطینی قوم میں شدید غم و غصہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں بیس ہزار فلسطینیوں نے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰بیت المقدس کے ادارۂ اوقاف اسلامی نے بتایا ہے کہ بیس ہزار فلسطینیوں نے حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی کرتے ہوئے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸افغانستان کے دارالحکومت میں جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام جماعت سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے 157 شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷ایران کے 157 شہروں میں آج نماز جمعہ کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوں گے۔
-
اس ہفتے ایران کے 157 شہروں میں نماز جمعہ منقعد ہوگي
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹ایران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی کونسل کے نائب صدر نے بتایا ہے کہ ملک کے 157 شہروں میں نماز جمعہ منقعد ہوگي۔
-
خطبہ جمعہ دہلی اور اسلام آباد 13 مارچ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷نشرہونے کی تاریخ 14/ 03/ 2020
-
خطبہ جمعہ دہلی اور اسلام آباد 06 مارچ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2020
-
خطبہ جمعہ دہلی اور اسلام آباد 28 فروری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 02/ 2020
-
خطبہ جمعہ لکھنو اور اسلام آباد 21 فروری
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 02/ 2020
-
خطبہ جمعہ دہلی اور اسلام آباد 14 فروری
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2020