-
اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کا درد و غم نظر نہیں آتا: انصاراللہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کے مصائب و آلام اور درد و غم نظر نہیں آتے اور یہ عالمی ادارہ یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت بند کرانے کے لئے کوئی مؤثر اقدام نہیں کرتا.
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ اور عمران کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 200 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
آذربائجان اور ترکی کے درمیان پاسپورٹ فری رفت و آمد کا معاہدہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳آذربائیجان اور ترکی کے شہریوں کے لئے فری پاسپورٹ رفت و آمد کی سہولت فراہم کردی گئي.
-
جنگ بندی کے قیام کا مطلب طالبان کا خاتمہ نہیں: افغان حکومت
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳افغانستان کے صدر ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں افغان عوام کے لئے جنگ بندی سب سے اہم مسئلہ ہے۔
-
یمن کا محاصره ختم کئے جانے پر تاکید
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
اقوام متحدہ جنگ بندی کو یقینی بنانے کی کوشش کرے: یمن
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بار پھر یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ پسند صیہونی ٹولے کا دعوا، حماس کے ساتھ سمجھوتے کو تیار ہیں!
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸غزہ پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے باوجود صیہونی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل، حماس کے ساتھ سمجھوتے کے لئے تیار ہے۔
-
آرمینیا کے صدر کا شکست کا اعتراف، جنگ کی تیاری نہیں تھی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵آرمینیا کے صدر ارمن سرکیسیان نے اعتراف کیا ہے کہ ایروان، قرہ باغ علاقے کے بارے میں جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ ہوئی جنگ میں ہر محاذ پر شکست کھائی ہے۔
-
آغدام شہر تین دہائیوں کے بعد اپنے مکینوں کو مل گیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱آذربائیجان کا شہر آغدام ستائیس برسوں بعد آرمینیا کے قبضے سے واپس آذربائیجان کے کنٹرول میں پہنچ گیا ہے۔