SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنگ بندی

  • یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲

    سعودی جنگی جہازوں نے یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اس کی خلاف ورزی کر دی-

  • یمن میں جنگ بندی اور جھڑپیں

    یمن میں جنگ بندی اور جھڑپیں

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱

    یمن میں جنگ بندی کے باوجود سعودی عرب کی دھمکیوں اور حملوں کا خطرہ برقرار ہے-

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی بدستور جاری ہے

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کاروائی بدستور جاری ہے

    Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۱

    شام کے وزیر اطلاعات نے دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری رہنے کی اطلاع دی ہے۔

  • یمن میں جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، اسماعیل ولد الشیخ

    یمن میں جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، اسماعیل ولد الشیخ

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ بحران یمن کے تمام فریقوں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔

  • باکو اور ایروان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

    باکو اور ایروان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں۔

  • شام کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست

    شام کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشت گردی کی حامی حکومتوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرے۔

  • یمن کے باقی علاقوں میں جنگ بندی کے لیے پہلا قدم اٹھایا گیا ہے: انصار اللہ یمن

    یمن کے باقی علاقوں میں جنگ بندی کے لیے پہلا قدم اٹھایا گیا ہے: انصار اللہ یمن

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷

    تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے یمن کے باقی علاقوں میں جھڑپوں کو روکنے کے لیے اتفاق رائے کے حصول کی خبر دی ہے۔

  • آذربائیجان نے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا

    آذربائیجان نے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸

    جمہوریہ آذربائیجان نے نگورنو قرہ باغ کے معاملے پر آرمینیا کے ساتھ یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔

  • یمن: تحریک انصاراللہ کا مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور

    یمن: تحریک انصاراللہ کا مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۹

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیاروں سے گریز کیاجائے، روسی وزیر خارجہ

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیاروں سے گریز کیاجائے، روسی وزیر خارجہ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۶

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیے بغیر انجام پانا چاہیے۔

Show More

خاص خبریں

  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    ۴ hours ago
  • جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
  • پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک
  • مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
  • ہندوستان کے بہادر بچوں کو قومی اعزاز، صدر کی جانب سے ایوارڈ تقسیم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS