-
سعودی اتحاد کی بندرگاہیں ہماری زد میں ہیں: یمن
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ایئرپورٹ، بندرگاہیں اور پیٹرولیم کے شعبے میں مصروف کمپنیاں یمنی افواج کے نشانے پر ہیں۔
-
عوامی ضروریات کو پورا کئے بغیر جنگ بندی کی مدت میں توسیع طبی موت ہے، صنعا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ یمنی شہریوں کی اہم ترین ضروریات سے چشم پوشی کر کے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا مطلب ہے کہ یمن کو طبی موت کے مرحلے میں پہنچایا جا رہا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح سعودی اتحاد نے پچاس سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوگی: زیلینسکی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔
-
سعودی اتحاد صنعا کے ساتھ طویل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کےلئے آمادہ ہے ، امریکہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰یمن میں جنگ بندی کے تیسرے مرحلے کے اختتام میں چند دن باقی ہیں، یمنی امور میں امریکی نمائندے نے سعودی اتحاد کی طرف سے یہ خبر دی ہے کہ وہ صنعا کے ساتھ طویل مدت جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنےکےلئے آمادہ ہیں۔
-
اقوام متحدہ سعودی ہٹ دھرمی پر شفاف موقف اختیار کرے: یمنی جنرل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶یمن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے ذریعے روکے جانے والے آئل ٹینکروں کے بارے میں شفاف موقف اختیار کرے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں ایک سو چورانوے مرتبہ جنگ بندی سمجھوتےکی خلاف ورزی کی
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر جارح سعودی اتحاد کو سخت انتباہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے، دوسری جانب ایک اعلی یمنی عہدیدار نے جنگ بندی ختم ہونے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
اگر اسرائیل نے ہماری شرط پر عمل نہ کیا تو جنگ دوبارہ شروع ہو گی: جہاد اسلامی
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ہماری شرط پر عمل نہ کیا تو جنگ دوبارہ شروع ہو گی ۔