SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری

  • پابندیاں ختم ہو جائیں تو ایران گزشتہ صورتحال پر پلٹ سکتا ہے: عراقچی

    پابندیاں ختم ہو جائیں تو ایران گزشتہ صورتحال پر پلٹ سکتا ہے: عراقچی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶

    ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی روک دے گا۔

  • ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، یورپ اپنے فرائض پر عمل کرے: ایران

    ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، یورپ اپنے فرائض پر عمل کرے: ایران

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱

    ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ مجتبی ذوالنوری نے، یورپ کو اپنے وعدوں کی پابندی پر مجبور کرنے کی غرض سے پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹیجک قانوں پر عملدر آمد کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں: روس

    ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں: روس

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷

    روس نے واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي، ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

  • چار جمع ایک گروپ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے پر عزم

    چار جمع ایک گروپ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے پر عزم

    Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶

    چار جمع ایک گروپ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے، جوائنٹ کمپری ہینسیو پلان آف ایکشن کو باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران اپنی قومی سکیورٹی کے سلسلے میں کسی سے بات نہیں کرے گا: خطیب زادہ

    ایران اپنی قومی سکیورٹی کے سلسلے میں کسی سے بات نہیں کرے گا: خطیب زادہ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کی اپنی دفاعی ترجیحات ہیں اور وہ ان کی بنیاد پر عمل کرتا ہے۔

  • امریکہ کے حساس اداروں پر سائیبر حملوں کا سلسلہ جاری

    امریکہ کے حساس اداروں پر سائیبر حملوں کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴

    امریکہ کے بنیادی ڈھانچے پر جاری سائبر حملوں کے درمیان اس بار وزارت توانائی اور محکمہ جوہری سیکورٹی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوگا: ایران

    کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوگا: ایران

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸

    جامع ایٹمی معاہدے کو مکمل طور پر دوبارہ فعال بنانے کے لئے کسی قسم کے نئے مذاکرات یا معاہدے کی ضرورت نہیں ہے، یہ بات اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کواٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نےکہی۔

  • امریکہ کے جوہری تجربے پر ایران کی تشویش

    امریکہ کے جوہری تجربے پر ایران کی تشویش

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲

    ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے امریکی سینٹ میں جوہری تجربات کیلئے 10 ملین ڈالر کے بجٹ کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • جوبائیڈن غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں واپس آ جائیں: ڈیموکریٹ سینیٹرز

    جوبائیڈن غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں واپس آ جائیں: ڈیموکریٹ سینیٹرز

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶

    امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ اراکین نے منتخب صدر جوبائیڈن سے ایٹمی معاہدے میں غیر مشروط واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران سے ایٹمی معاہدے کی یک طرفہ پابندی کا مطالبہ

    ایران سے ایٹمی معاہدے کی یک طرفہ پابندی کا مطالبہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴

    ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکی اور یورپی خلاف ورزیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یورینیم کی افزودگی میں اضافہ اور معائنہ کاروں کا اخراج، ایٹمی معاہدے سے ایران کی مزید روگردانی تصور کی جائے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۳ hours ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS