-
ایٹمی طاقتوں کے معاملات کی خرابی دنیا کے لیے پریشان کن: عمران خان
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲امریکی ارکان سینیٹ کرس وان ہولین اور میگی حسن نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دورے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
-
ایران نے نئی سینریفیوج مشینوں سے استفادہ شروع کردیا، آئی اے ای اے
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی کا عمل جدیدترین سینٹری فیوج مشینوں کے ذریعے شروع کردیا ہے
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنےعمانی ہم منصب کیساتھ ملاقات کی۔
-
جوہری تعاون کی توسیع پر ایران اور فرانس کا تبادلہ خیال
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے ویانا میں فرانس کے جوہری توانائی کمیشن کے سربراہ کے ساتھ ایک ملاقات میں جوہری شعبے میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر ایران کی تشویش
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶ویانا میں قائم عالمی اداروں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نےسعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور روس کی کثیرالجہتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ایران اور روس کے حکام نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری شعبے میں باہمی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
-
امریکہ نے این پی ٹی معاہدے کی خلاف ورزی کی : ایران
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۸اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے متعلقہ معاہدوں سے دستبرداری اور ان ہتھیاروں کو جدید بنانے کی نئی دوڑ کا آغاز کرنے کی وجہ سے این پی ٹی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
مائیک پومپیو کیا تم متمدن کے معنی کو سمجھتے ہو : جواد ظریف
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کو مخاطب کیا اور کہا کہ مائیک پومپیو کیا تمہیں معلوم ہے کہ متمدن کے معنی کیا ہے اور کیاشادی کی تقریب پر ڈرون طیاروں کی بمباری اور بے گناہ افراد کو لہو لہان کرنا آپ کی نگاہ میں متمدن ہے۔
-
جوہری معاہدے پر عملدرآمد میں کمی لانے کا تیسرا مرحلہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کمی لانے سے متعلق ایران کی جانب سے تیسرا فیصلہ اٹھانے کے لئے تیار ہے تاہم سفارتی کوششوں کی کامیابی کی صورت میں تیسرے فیصلے کو موخر کیا جاسکتا ہے.
-
ایران کی جوہری ٹیکنالوجی مقامی ہے: علی اکبر صالحی
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری ٹیکنالوجی مکمل طور پر مقامی ہے۔