-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی رپورٹوں میں ایران کے دشمنوں اور خاص طور سے اسرائیل کی فراہم کردہ اطلاعات کو بنیاد بناتی ہے۔
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کے بانیوں کو ایران کا انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک اچھے، مضبوط اور دیرپا معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، اگر امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندانہ رویہ اپنائیں تو مختصر مدت میں ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
جے سی پی او اے بحال کیا جائے اور ایران کے خلاف پابندیاں ختم ہوں: الہان عمر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کی نمائندہ الہان عمر نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے دوبارہ بحال ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بائیڈن کو چاہئیے کہ وہ ٹرمپ کے غیر قانونی اقدامات کی اصلاح کریں، ایران
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاونی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے سفارتی راستے کو جاری رکھے گا ۔
-
صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰ایران کا کہنا ہے کہ نئی پاتندیوں سے یہ حقیقت واضح طور پر ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنے دعووں کے برخلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہر ممکنہ موقع کو استعمال کرتی ہے۔
-
حتمی سمجھوتے کا حصول، تہران کی ریڈ لائنوں کے تحفظ سے مشروط
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کی تمام ریڈ لائنوں کا خیال رکھا جائے تو ہم سمجھوتے کو آخری شکل دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ویانا میں سمجھوتے کا حصول قریب، رافائل گروسی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے تعلق سے ویانا مذاکرات اب سمجھوتے کے حصول کے بہت قریب تک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کی اقتصادی ترقی میں حائل تمام پابندیاں منسوخ کی جائیں : وزارت خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سبھی ظالمانہ پابندیاں ختم ہونی چاہئیں اس درمیان ویانا مذاکرات میں ایرانی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے اختتام کے قریب پہنچ گئے ہیں لیکن ابھی حتمی سمجھوتے کے لئے کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا ہے