-
بنگلہ دیش: جیل میں خالدہ ضیا کی صحت تشویش ناک
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳بنگلہ دیشی حزب اختلاف نے حکومت کی جانب سے قید میں موجود خالدہ ضیا کو ڈاکٹر کی سہولت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی صحت تشویش ناک ہے۔
-
وینزویلا، پولیس اسٹیشن میں آگ لگنے سے 68 قیدی ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸وینزویلا کے ایک پولیس اسٹیشن میں لگنے والی آگ سے 68 قیدی ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے چار شاعروں کو 30 سال کی قید
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲سعودی عرب کی ایک عدالت نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر چار سعودی شاعروں کو تیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
لالو پرساد یادو کی سزا کے خلاف اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱چارہ گھوٹالہ کیس میں لالو پرساد یادو کو ساڑھے تین سال جیل کی سزا اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہونے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
بحرین: شیخ عیسی قاسم کو اسپتال منتقل کئے جانے کی تردید
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھرانے کے ایک قریبی ذریعے نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
پاکستان میں گوانتا موبے اور بگرام جیل جیسےعقوبت خانے قائم ہیں
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ تفتیشی اداروں کے نام پر ملک میں گوانتاموبے اور بگرام جیل جیسے عقوبت خانے قائم ہیں۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں خاندانی آمریت اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرین کی جیلوں میں قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰بحرین کے ہیومن رائٹس فورم نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ الجو جیل کے حکام قیدیوں پر بندشوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
بحرین، قیدی بچوں کو رہا کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے حکومت بحرین نے اپیل کی ہے کہ وہ قیدی بچوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔
-
بحرین، جیلوں میں حفظان صحت کی ابتر صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴بحرین کی جیل میں حفظان صحت سے متعلق ناقص انتظامات کی بنا پر ایک قیدی کے جاں بحق ہونے کی خبر کے اعلان کے ساتھ ہی اس ملک کی وزارت داخلہ نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ جیلوں میں بند قیدیوں کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔