-
حزب اللہ کے میزائلوں نے دہشتگرد اسرائیل کی اڑائی نیند، صیہونی فوجی ٹھکانوں پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل پر کیا ایسا حملہ کہ اندھیرے میں ڈوب گیا مقبوضہ فلسطین کا شمالی علاقہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان سے درجنوں راکٹ داغے جانے اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں پوری طرح سے بجلی منقطع ہونے کی خبر دی۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کیا ایک ساتھ کئی طرح کے حملے، صیہونی کالونیوں میں مچی افرا تفری
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل، ڈرون اور توپخانے سے ایک ساتھ حملے کئے ہیں۔
-
صیہونیوں کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے، حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے چار ٹھکانوں پر حملہ + ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید چار فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔
-
صیہونی دشمن پر حزب اللہ لبنان کا راکٹ اور ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کو نشانہ بنایا
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اڈوں میں جاسوسی ساز و سامان کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
غیرقانونی صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے راکٹ حملے
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین غیر قانونی صیہونی کالونیوں پر راکٹ حملے کئے ہیں
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے بھاری ڈرون اور راکٹ حملے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ جنوبی لبنان اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھاری راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔