SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ لبنان کے خلاف صیہونی حکام کی واہیات باتوں کا سلسلہ جاری ہے

    حزب اللہ لبنان کے خلاف صیہونی حکام کی واہیات باتوں کا سلسلہ جاری ہے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵

    حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں کاری ضرب لگنے کے بعد غاصب صیہونی حکام نے لبنان کی تحریک استقامت کے خلاف اپنی واہیات باتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کی سابق افسر: حزب اللہ اور یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف

    صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کی سابق افسر: حزب اللہ اور یمنی فوج کی توانائیوں کا اعتراف

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    ایک صیہونی سیکوریٹی ماہر نے لبنان اور یمن پر امریکہ کے حملے کو لا حاصل بتایا ہے۔

  • غاصب اسرائیل کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ

    غاصب اسرائیل کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس کے جاں بازوں نے غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

    صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴

    اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔

  • صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ

    صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳

    حزب اللہ لبنان نے جمعہ کی شام مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے ہيں۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں پر یلغار کردی

    حزب اللہ نے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں پر یلغار کردی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے جاری

    غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے جاری

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی مرکز المرج کو نشانہ بنایا ہے۔

  •  شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملے

    شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملے

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵

    - لبنان کی اسلامی مزاحمت نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے کئے ہیں

  • حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲

    خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، اسرائیلی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے

    حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، اسرائیلی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    لبنان کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شہید ہونے والے رضوان یونٹ کے سینئر کمانڈر شہید جواد اور شہید ہونے والے حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری کے قتل میں صیہونیوں کے جرائم کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۵ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS