-
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہ تہران
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
جلال طالبانی کو ایران کی سیاسی شخصیات کا خراج عقیدت
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵عراق کے سابق صدر اور سینیئر کرد رہنما جلال طالبانی کے انتقال پر ایران کی اعلی سیاسی شخصیات نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
بحران میں کمی اور دہشت گرد گروہ کمزور ہوئے ہیں، صدر حسن روحانی
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے یورپ کے ساتھ تعلقات کے فروغ، جامع ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہذیب عاشورہ پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے درس ہے، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عاشورہ کی ثقافت پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک نمونہ ہے۔
-
علاقے کے مسائل کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تعاون
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغازصدرمملکت کی جانب سے گھنٹی بجانے کے ساتھ ہی ہو گیا ہے۔
-
ایران کے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں : صدر روحانی
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸ایران کے صدر نے کہا کہ ملکی ہتھیاروں کا مقصد، ایران اور علاقائی اقوام کا دہشت گردی اورعالمی قوتوں کی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پرایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ، تہران میں حضرت امام خمینی (رح) کے مزار کے احاطے میں منعقد ہوئی۔
-
ایران کے موقف سے سبھی ملکوں کا اتفاق ہے، صدر روحانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کی صورتحال اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران کے موقف سے سبھی ملکوں نے اتفاق کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا عالمی تنہائی کا شکار ہوجائے گا، صدر روحانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے نے اپنے آپ کو گوشہ نشین کرنے کا راستہ انتخاب کیا ہے اورامریکی صدر ٹرمپ ایرانی عوام کی توہین کرنے پر معافی مانگیں