-
جوہری معاہدے کی خلاف ورزی گوشہ نشینی کا باعث بنے گی : حسن روحانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک گوشہ نشینی کا شکار ہو جائے گا۔
-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کی صورت میں ایران اپنا آپشن استعمال کرے گا، صدر روحانی
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے کی صورت میں تہران اپنا آپشن استعمال کرےگا انہوں نے کہا کہ ایٹمی معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جو سب کے نفع میں ہے
-
تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر مملکت کی تاکید
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتاہے
-
ایٹمی معاہدے سے نکلنا امریکا کے لئے مہنگا پڑے گا
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکا مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو اس کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی
-
علاقے کی جغرافیائی پوزیشن میں تبدیلی خطرناک ہے : صدر روحانی
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عراقی کردستان میں ریفرینڈم اور علاقے کے ممالک کے جغرافیا میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو خطرناک قرار دیا ہے
-
ایران دنیا کے ساتھ تعاون کی اسٹریٹیجی پر عمل پیرا ہے،صدر روحانی
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران عالمی معاہدے توڑنے میں کبھی پہل نہیں کرے گا لیکن اگر مقابل فریق نے ایرانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی کوشش کی تو تہران بھی اس کا راست متناسب جواب دے گا۔
-
صدر ایران جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس دنیا کے کانوں تک ایرانی عوام کی آواز پہنچانے نیز امریکہ اور مغربی ملکوں کی رائے عامہ کے ذہنوں میں پائے جانے والے شبہات کو دور کرنے کا بہترین موقع ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسلامی ملکوں میں سائنسی تعاون بڑھانے پر زور
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام اسلامی ملکوں کے ساتھ سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
مشرق وسطی، جزیرہ نمائے کوریا اور ایشیا میں امن و استحکام کی برقراری پر تاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران مشرق وسطی، جزیرہ نمائےکوریا اور ایشیا میں امن و استحکام کی برقراری کا خواہاں ہے