-
تعمیری مذاکرات کیلئے امریکہ سنجیدہ اقدام اور لچک کا مظاہرہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات آگے کی سمت بڑھ سکتے ہیں۔
-
ضروری سمجھا تو ہم اسرائیل کو تل ابیب کے اندر ماریں گے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹ایران کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت شام میں بدامنی اور عدم استحکام پھیلانے اور شامی عوام کے مصائب میں اضافہ کرنے کے درپے ہے۔
-
موجودہ صورتحال خطے میں توازن کو ہمارے حق میں بدل دے گی: بشار اسد
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ شام میں اس ملک کے صدر ،وزیر خارجہ اور دوسرے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
وزیر خارجہ کی شامی صدر بشار اسد سے ملاقات+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ دمشق کے موقع پر شام کے صدر بشار اسد سے بھی ملاقات کی۔
-
وزیر خارجہ اہم دورے پر شام پہنچے، شامی وزیر خارجہ کا اہم بیان+ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲شام کا کہنا ہے کہ ہم ایٹمی مسئلے میں ایران کے ساتھ ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ شام کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے کیلئے آج شام کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
امریکہ اگر حقیقت پسندی سے کام لے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں: ایران
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اگر حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں۔
-
دوحہ مذاکرات کے موقع پر ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔
-
سمجھوتے کا دارو مدار امریکہ اور یورپی فریقوں کی سنجیدگی پر ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۲ایران کے وزیر خکرجہ نے اپنے دورہ ترکی میں اس ملک کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ شروع ہونے والے مذاکرات کے نئے سلسلے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندی سے کام لیں گے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ظالمانہ اور یورپ و امریکہ کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے: صدر رئیسی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک کےساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔