SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسین امیر عبداللہیان

  • یورپی نمائندے بورل کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ سے کی ملاقات

    یورپی نمائندے بورل کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ سے کی ملاقات

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات اور یورپ کے ساتھ روابط کو محفوظ اور اسے فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

  • حسین امیر عبداللہیان اورجوزف بورل کے درمیان تہران میں تبادلہ خیال

    حسین امیر عبداللہیان اورجوزف بورل کے درمیان تہران میں تبادلہ خیال

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔

  • طالبان انتظامیہ ہیرمند کے پانی کے مسئلے پر توجہ دے: ایران

    طالبان انتظامیہ ہیرمند کے پانی کے مسئلے پر توجہ دے: ایران

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵

    ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کی بحالی میں ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، روس

    ایٹمی معاہدے کی بحالی میں ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، روس

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    روس کے وزیر خارجہ نے ایران پریس کے نامہ نگار کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے تعلق سے ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں۔

  • روس کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات

    روس کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران

    مقابل فریق اپنے دوہرے اور متضاد رویے کو بالائے طاق رکھے: ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ  نے پابندیوں کے خاتمے اور ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • علاقے کی بدامنی اور عدم استحکام کی باعث صیہونی حکومت ہے: ایران

    علاقے کی بدامنی اور عدم استحکام کی باعث صیہونی حکومت ہے: ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵

    غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے میں قتل و غارت، بد امنی اور عدم استحکام کی باعث ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہوئی گفتگو میں کہی۔

  • علاقائی امن و استحکام غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے: ایران

    علاقائی امن و استحکام غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے: ایران

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹

     ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے کے استحکام کو غیر ملکیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔

  • امریکہ پابندیوں کے جنون میں مبتلا ہے: وزیر خارجہ ایران

    امریکہ پابندیوں کے جنون میں مبتلا ہے: وزیر خارجہ ایران

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نتیجہ خیز مذاکرات کا راستہ کبھی ترک نہیں کرے گا۔

  • ایران و پاکستان کی قوموں کے درمیان وسیع تاریخی تعلقات: پاکستانی وزیرخارجہ

    ایران و پاکستان کی قوموں کے درمیان وسیع تاریخی تعلقات: پاکستانی وزیرخارجہ

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو وسیع اور تاریخی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۳ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS