-
دنیا حسین (ع) کی عزادار۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸مظلوم کربلا، قتیل دشت نینوا سبط رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم دنیا کے کسی خاص خطے یا قبیلے یا مذہب سے مخصوص نہیں، بلکہ دنیا میں جہاں کا ذکر ہو وہاں ذکر حسین (ع) برپا ہے اور محرم میں فرش عزا بچھتا ہے۔
-
عاشورا شمشیر پر خون کی فتح کا دن ، پورا ایران سوگوار و عزادار
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹عاشورا وہ دن ہے جب نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) نے میدان کربلا میں حق و باطل، علم و جہل، رضائے الٰہی اور خواہشات نفسانی کے درمیان حد فاصل قائم کرنے والی وہ عظیم و بے مثال قربانی پیش کی کہ محرم الحرام کی نسبت ہی امام عالی مقام سے ہوگئی۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 02-تیسرا حصہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹نشرہونے کی تاریخ 08/ 08/ 2022
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 02-دوسراحصہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵نشرہونے کی تاریخ 08/ 08/ 2022
-
عراق، پاکستان اور ہندوستان میں تاسوعائے حسینی کی عزاداری
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق ، ہندوستان اور پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں آج نویں محرم ہے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 02-پہلا حصہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷نشرہونے کی تاریخ 08/ 08/ 2022
-
پاکستان میں 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹پاکستان میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا ئیں گے ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔
-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 01- دوسرا حصہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱نشرہونے کی تاریخ 07/ 08/ 2022
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 01-پہلا حصہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸نشرہونے کی تاریخ 07/ 08/ 2022