-
اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ کا پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶صیہونی قیدیوں کے گھرانے کے لوگوں نے مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے اجتماع کر کے فلسطین کی تحریک استقامت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں لیت و لعل سے کام لئے جانے پر احتجاج کیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جنگ میں شکست امریکہ اور اسرائیل کا مقدر بنے گی: تحریک حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب اسرائیل میدان جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے اور نہ ہی وہ سیاسی سازشوں کے ذریعے مزاحمت پر فتح حاصل کر سکیں گے۔
-
تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعداد وشمار میں اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزيد نوے فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عزالدین القسام بریگيڈ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱فلسطین کی تحریک حماس کے عزالدین القسام بریگيڈ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو فوجی اڈوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان سے فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں کے خلاف غاصب فوج کے جرائم کے جواب میں اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو اسرائیلی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے جنوبی علاقے میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران صیہونی فوج کے متعدد مرکاوا ٹینک تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
فوری جنگ بندی پر حماس کی تاکید
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی سے ہٹ کر کسی بھی چیز کے بارے میں نہیں سوچتی اور اس سلسلے میں ہم ایک سخت اور دشوار مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قطر میں مذاکرات
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں مذاکرات کے لئے اسرائیل کا ایک وفد آج قطر روانہ ہورہا ہے۔
-
حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں تحریک حماس کی تیار کردہ اہم سرنگیں ابھی بھی محفوظ ہیں۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔