صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i431316-صیہونی_فوج_پر_فلسطینی_مجاہدین_کا_راکٹ_حملہ
فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱ Asia/Tehran
  • صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ

فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے سنیچر کی صبح غزہ کے علاقے جبالیا کے مشرق میں غاصب صیہونی فوجیوں کے ایک مرکز پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین نے اس حملے میں کم دوری تک مار کرنے والے راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اس حملے میں صیہونی فوجیوں کو جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے لیکن اس کی تفصیل ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔