SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خاص اور متفرق

  • شام میں جمہوریت کا فروغ - خصوصی رپورٹ

    شام میں جمہوریت کا فروغ - خصوصی رپورٹ

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • آتش فشاں نے یوں دفن کیا ایک گھنی آبادی کو۔ ویڈیو

    آتش فشاں نے یوں دفن کیا ایک گھنی آبادی کو۔ ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳

    کانگو میں پھٹنے والے آتش فشاں نے ایک قریے کے بڑے حصے کو دفن کر کے اس کے اثرات زمین پر سے محو کر دئے۔ اب تک آتش فشاں کے پھٹنے اور اس سے بہنے والے لاوا سے نکلنے والی زہریلی گیسوں کے باعث ۲۰ افراد لقمۂ بن چکے ہیں۔ جبکہ رپورٹس کے مطابق قریب ۱۷۰ بچے لاپتہ اور سیکڑوں مکانات جل کر یا دب کر تباہ ہو چکے ہیں۔

  • ٹیزر- ٹیلی فلم ملک سلیمان نبی (ع)

    ٹیزر- ٹیلی فلم ملک سلیمان نبی (ع)

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷

    اتوار 30 مئی کو ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق23:00 بجے پر ملاحظہ فرمائیے

  • ٹیزر-  ڈرامہ سیریل،  ریسکیو 125

    ٹیزر- ڈرامہ سیریل، ریسکیو 125

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳

    اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر23:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔

  • امریکی حرکتوں پر ایران کی پینی نظریں۔ ویڈیو

    امریکی حرکتوں پر ایران کی پینی نظریں۔ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵

    امریکی آبدوز جارجیا اور امریکی بحریہ کے فوجی کاروان کو ایرانی فوج کے پیشرفتہ ڈرون طیارے نے آبنائے ہرمز سے گزرتے وقت تین گھنٹے تک مانیٹر کیا۔ امریکی فوجی عہدے دار اب تک بارہا خطے میں اپنی فضائی برتری کو ہاتھ سے گنوا دینے کا اعتراف کر چکے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

  • شام میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ

    شام میں صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • تجارتی خبریں 26 مئی

    تجارتی خبریں 26 مئی

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 05/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 05/ 2021

  • الیکٹرانک جنگ میں ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    الیکٹرانک جنگ میں ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵

    سپر آسمان-1400 نامی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز شروع ہوگئیں۔ ان فوجی مشقوں میں ایران کی مسلح افواج کے تمام ڈویژنز کی الیکٹرانک جنگ کی اسٹریٹجک یونٹس شرکت کر رہی ہیں۔

  • تجارتی خبریں 24 مئی

    تجارتی خبریں 24 مئی

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 05/ 2021

Show More
خاص خبریں
  • صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    ۵۱ minutes ago
  • نفرت انگیز امریکی اعلامیہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا خط

  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS