آتش فشاں نے یوں دفن کیا ایک گھنی آبادی کو۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i386872-آتش_فشاں_نے_یوں_دفن_کیا_ایک_گھنی_آبادی_کو_ویڈیو
کانگو میں پھٹنے والے آتش فشاں نے ایک قریے کے بڑے حصے کو دفن کر کے اس کے اثرات زمین پر سے محو کر دئے۔ اب تک آتش فشاں کے پھٹنے اور اس سے بہنے والے لاوا سے نکلنے والی زہریلی گیسوں کے باعث ۲۰ افراد لقمۂ بن چکے ہیں۔ جبکہ رپورٹس کے مطابق قریب ۱۷۰ بچے لاپتہ اور سیکڑوں مکانات جل کر یا دب کر تباہ ہو چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳ Asia/Tehran