-
میانمار میں بغاوت کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳میانمار کے دارالحکومت یانگون کی سڑکوں پر فوج کے طرفداروں اور مخالفین میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
-
بیت المقدس کی محبت مسلمانوں کے دلوں سے نہیں نکالی جا سکتی
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ دنیائے عرب امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف ہے۔
-
امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کی تاریخ کے اعلان کی مذمت
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کےمستقل سیکریٹریئٹ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی تاریخ معین کئے جانے کی مذمت کی ہے
-
فلسطین میں عالمی تحریک انتفاضہ جاری ہے، اسماعیل ہنیہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے اور کوئی عرب اور اسلامی ملک بیت المقدس سے چشم پوشی نہیں کر سکتا۔
-
دارالحکومت کی تبدیلی کے اسرائیلی منصوبے پر پانی پھر جائے گا
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴تہران میں فلسطین کے سفیر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مقبوضہ علاقوں سے برعکس نقل مکانی ہو رہی ہے، کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دارالحکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر پانی پھر جائے گا۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے مغربی صنعا، حمیہ داخلیہ شہر اور بنی یوسف علاقے پر حملوں میں 9 یمنی شہری جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔