-
دہشتگردوں کا مقصد مسلمانوں کو بدنام کرنا ہے
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم سے پتہ چلتا ہے کہ دہشت گردوں کا اسلامی ثقافت سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے اور ان کا مقصد صرف مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا اور انھیں بدنام کرنا ہے۔
-
کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲داعش دہشت گرد گروہ نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی ذمہ دای قبول کر لی ہے۔
-
شہر السخنہ پر فوج کا مکمل کنٹرول
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰شامی فوج نے سنیچر کو مشرقی حمص میں داعش کے آخری اڈے السخنہ کو بھی پوری طرح اپنے کنٹرول میں لے لیا
-
داعش کی ایران کو دھمکی!!!
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹شام و عراق میں آخری سانسیں لے والے داعش نے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے عناصر کو اسلامی جمہوریہ ایران میں دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے کا حکم دیا ہے۔
-
شام کے جنوبی صوبے میں فوج کی پیشقدمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶شامی فوج نے صوبہ سویدا کے علاقوں بئر الصابونی، جارین اور الریاحین کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عراق کی تقسیم کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸عراقی رضا کار فورس نے کہا ہے کہ الحشد الشعبی باقی رہے گی، کوئی بھی اسے ختم کرنے کا مشورہ دینے کا حق نہیں رکھتا۔
-
ایران میں داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ حساس اداروں کی جانب سے ملک کے بعض صوبوں اورشہروں میں حالیہ آپریشن کے دوران داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار ہوئے۔
-
عراقی فضائیہ کا حملہ، 170 داعشی ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶عراقی فوج نے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایک فضائی کارروائی کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
حمص میں داعش کا آخری ٹھکانہ بھی شامی فوج کے کنٹرول میں
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے لئے مسلم ممالک کے موقف کو ایک دوسرے کے قریب لانا ضروری ہے۔
-
صوبہ صلاح الدین میں 33 داعشی دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵شمالی عراق کے صوبہ صلاح الدین پر داعش کے دو ناکام حملوں میں کم سے کم تینتیس دہشت گرد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے