SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵

    شام کی مسلح افواج نے جبہۃ النصرہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کے اڈوں پر حملے کر کے انھیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے-

  • افغانستان: امریکی فوجی اور 13 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک

    افغانستان: امریکی فوجی اور 13 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹

    طالبان کے خلاف آپریشن کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

  • عراق: موصل میں داعش کے کئی سرغنہ ہلاک

    عراق: موصل میں داعش کے کئی سرغنہ ہلاک

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲

    عراق کے ملٹری انٹیلی جینس ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ ہلاک ہوئے ہیں۔

  • افغانستان میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵

    افغانستان میں طالبان اور داعش کے اڈوں پر فوج کی کارروائی میں اسّی سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • داعش کے حملوں میں تیس سے زائد عراقی شہری جاں بحق

    داعش کے حملوں میں تیس سے زائد عراقی شہری جاں بحق

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    شمالی عراق کے شہر تکریت میں داعش کے دہشت گردانہ حملوں میں تیس سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا انسانیت سوزاقدام

    عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا انسانیت سوزاقدام

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱

    عراق میں دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے ایک بار پھرانسانیت سوزاقدام کرتے ہوئے مغربی موصل میں 106 افراد کو قتل کر دیا۔

  • بغداد ریاض اختلافات کی جڑیں بہت گہری ہیں ، عراقی وزیراعظم

    بغداد ریاض اختلافات کی جڑیں بہت گہری ہیں ، عراقی وزیراعظم

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱

    عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے سعودی عرب کو دہشت گردی کے واقعات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد ریاض اختلافات کی جڑیں بہت گہری ہیں اور انہیں آسانی سے خشک نہیں کیا جاسکتا۔

  • عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک

    عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵

    عراق کے صوبہ الانبار میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • شام میں جبہۃ النصرہ کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں جبہۃ النصرہ کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴

    شام کی فضائیہ نے دمشق کے مشرق میں جوبر کے علاقے طیبہ میں کئی ایسی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے جن کو دہشت گردوں نے اپنی پناہ گاہ بنا رکھا تھا۔

  • دمشق: یرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ دہشت گردوں میں جھڑپیں

    دمشق: یرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ دہشت گردوں میں جھڑپیں

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹

    شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع یرموک کیمپ میں داعش اور جبہت النصرہ دہشت گردوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق

    پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق

    ۲۰ minutes ago
  • نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 1295 ہوگئی، 5 ہزار سے زیادہ افراد ہنوز لاپتہ

  • ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرلم میں بھیانک حادثہ، 8 طلبہ کی دردناک موت

  • لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

  • وہ منفرد شرٹ جسے اے آئی کیمرے دیکھ نہیں پاتے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS