-
عراق میں ایران کے کردار کی قدردانی
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴عراق کے وزیراعظم نے اپنے ملک میں ایران کے مثبت کردار کو سراہا ہے۔
-
موصل میں داعش کا ناکام حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷شمالی عراق کے شہر موصل میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے
-
داعش کی حقیقت / کارٹون
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵اسی ایک کارٹون سے داعش کی حقیقت بے نقاب ہوجاتی ہے۔ (کارٹونسٹ:محمد علی رجبی)
-
داعش کو بہت جلد شکست ہوگی : حیدرالعبادی
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ داعش کی شکست یقینی ہے اور عراق بہت جلد اس کا کام تمام کر دے گا۔
-
داعش کے ہاتھوں دوسو کے قریب بے گناہ عراقیوں کا قتل عام
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹داعش نے عراقی شہر موصل کے 191 شہریوں کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا ہے۔
-
مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳شامی فوج نے دمشق، دیرالزور اور حماہ میں داعش اور جبہت النصرہ کے ٹھکانوں کو تباہ کرتے ہوئے ان دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پشقدمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔
-
شام: جوبر میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جوبر کے شمال میں شامی فوج کی کارروائی میں ڈیڑھ سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کی نابودی پر تاکید
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں عراقی فوج نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور وہ عراق میں دہشت گردی کو مکمل نابود کرنا چاہتی ہے۔
-
مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴شامی فضائیہ نے جوبر، عربین، زملکا اور حرستا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا جس میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔