-
داعش کے جلاد صفت سرغنہ نے عراق میں اپنی شکست تسلیم کر لی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳دہشت گرد گروہ داعش کے جلاد صفت سرغنہ ابو بکر البغدادی نے عراق میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پہاڑی علاقوں میں روپوش ہونے کا حکم دیا ہے۔
-
عراق میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱عراقی فوج نے صوبے صلاح الدین میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دسیوں داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیش قدمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۱شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے شمال مشرق میں قابون علاقے کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے متعدد زرعی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
برطانیہ میں دہشت گردی کے خطرات میں اضافہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵برطانیہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس وقت، سن ستر کے عشرے کے بعد، سب سے بڑے سیکورٹی خطرے کا سامنا ہے۔ ۔
-
عراق: مغربی موصل میں کئی علاقوں کی آزادی
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲عراق کی عوامی رضاکار فورس نے موصل کے مغرب میں تلعفر کے مضافات میں تین قصبوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴پولیس نے دہشت گرد تکفیری گروہ داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔
-
لال مسجد کے خطیب کی گرفتاری کا مطالبہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ لال مسجد کے خطیب کوگرفتار کر لینا چاہئیے۔
-
خیبرایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری 5 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰پاکستانی فضائیہ کے طیاروں نے خیبرایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعددکوزخمی کردیا۔
-
موصل آپریشن میں 79داعش دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 79 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق: موصل کے مغربی علاقوں میں فوجی آپریشن
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹عراق کے وزیر اعظم 'حیدر العبادی' نے اتوار کے روز ملک کے سب بڑے صوبے موصل کے مغربی علاقوں سے داعش کے دہشتگردوں کو نکالنے کے لئے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کردیاہے