-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵شام میں فوج نے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز کر دیں۔
-
افغانستان: ڈرون حملےمیں 4 داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
فرانسیسی دہشت گردوں کو ملک واپس لوٹنے نہیں دیا جائے گا، پیرس
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراق و شام سے کسی بھی فرانسیسی دہشت گرد کو ملک واپس لوٹنے نہیں دیا جائےگا۔
-
ٹرمپ نے داعش کے خاتمے کا سہرا اپنے سر باندھ لیا
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷خودپسندی اور جھوٹی برتری جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا امریکی صدر نے عراق اور شام میں داعش کے خاتمے کا دعوی کرتے ہوئے اس کا سہرا اپنے سر باندھنے کی کوشش کی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردگروہ داعش کا سرغنہ ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹عراق کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں وہابی دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنےکو ہلاک کردیا ہے۔
-
وہابی دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴شام میں وہابی دہشت گرد اس ملک کے عوام کے خلاف اسرائیلی ہتھیاراستعمال کر رہے ہیں۔
-
داعش سرغنہ ابوبکر بغدادی فرار کر گیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ابو بکر بغدادی اپنے ساتھی دہشت گردوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔
-
داعشی عناصر کو واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی، سوئیس حکومت کااعلان
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰سوئیزرلینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ان سوئیسی شہریوں کو جو دہشت گردوں کا ساتھ دینے کے لئے اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے اب واپس لوٹنے کی اجازت نہیں دے گی اور یہ افراد اب انہی ملکوں میں رہیں جہاں انہوں نے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
امریکہ کسی بھی وقت شام سے نکل جائے گا
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵امریکہ نے کہا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی کے لئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔