افغانستان: ڈرون حملےمیں 4 داعشی ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i346985-افغانستان_ڈرون_حملےمیں_4_داعشی_ہلاک
افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ Asia/Tehran
  • افغانستان: ڈرون حملےمیں 4 داعشی ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش خراسان کا سرغنہ دہشتگرد مولوی سلیمان چار دہشتگردوں کے ہمراہ مارا گیا۔

افغان حکام کے مطابق ڈرون حملہ منگل کی شب ضلع آچن میں کیا گیا، جس میں داعش خراسان کے 5 دہشتگرد مارے گئے۔

مارے جانے والوں میں داعش خراسان کا سرغنہ مولوی سلیمان اور اس کے 4 دہشتگرد ساتھی بھی شامل ہیں۔