-
داعش کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کا نائب ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳عراقی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کا نائب فضائی حملے میں ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
-
شامی فوج اور رضاکار فورسزکی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰شامی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے حماہ اور تدمر میں کارروائی کر کے 300 مربع کلومیٹر علاقے کو تکفیری دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عراقی فوج اور رضاکار فورسز کی کامیابیاں
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵عراقی فوج اور رضاکار فورسز نے موصل کے متعدد علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
ايران كے ساتھ دہشت گردی كے خلاف تعاون جاری رکھنے کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰كويت ميں تعينات عراقي سفير نے كہا ہے كہ عراق دہشت گردی اور انتہا پسندی كے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوريہ ايران كے ساتھ تعاون جاري ركھے گا۔
-
عراق: داعش کے 37 دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱عراق کے شہر تلعفر میں فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں داعش کے سینتیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ رضاکار فورس نے شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
شام: دیرحافرشہر داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹شامی افواج نے 'دیرحافر' شہر کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا۔
-
چیچنیا: داعش کا روسی فوجی بیس پر حملہ 6 فوجی ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶چیچنیا میں داعش دہشتگردوں کی جانب سے روسی فوجی بیس پر حملے میں 6 فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور بھی مارے گئے۔
-
داعش نے ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔
-
مصر، تکفیری دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن، 15 ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱مصری فوج نے جزیرہ سینا میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی طیاروں کی بمباری سے درجنوں افراد جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸موصل میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔