-
شام: فوجی کارروائی میں 150 دہشتگرد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹شام کے علاقے جوبرمیں فوجی کارروائی میں 150 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق: شادی کی تقریب میں دھماکہ، 26 افراد جاں بحق
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷عراق میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہونے سے 26 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے کابل حملے کی مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردار داؤد خان اسپتال پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
ہندوستان میں داعش دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے ٹھاكرگنج علاقے میں کل تقریبا ساڑھے پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والی مڈبھیڑ کے بعد ریاستی پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے (اے ٹی ایس) نے دہشت گرد سیفل کو ہلاک کردیا۔
-
مصر، 7 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴مصری فوج نے صحرائے سینا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان، داعش اور طالبان کے متعدد دہشت گرد گرفتار
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳پاکستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران فوج نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔
-
عراق: الطیران تکفیری دہشت گردوں سے پاک
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع علاقہ الطیران کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
داعش امریکہ کی پیداوار
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲پاکستان کےسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کو امریکہ اور اس کی ایجنسی سی آئی اے کی مالی معاونت حاصل ہے جبکہ پاکستان میں داعش تھی، ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔
-
امریکہ کی جانب سے شام میں فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲ایران نےکہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شام میں زمینی فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے ۔
-
پاکستان میں 39 دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر کے چند گھنٹوں کے دوران 39 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔