-
شامی فوج کی پیشقدمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹شام کے شمالی صوبے رقہ میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی پیشقدمی بدستور جاری ہے
-
عراقی وزیراعظم کا دورہ فلوجہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مرکزی علاقے کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کی تفصیلات جاننے اور صورتحال سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے فلوجہ کا دورہ کیا ہے
-
شام: کفریا اور الفوعہ کے باشندوں کو کٹھن صورتحال کا سامنا
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶شام کے کفریا اور الفوعہ شہروں کے باشندوں کو دہشت گردوں کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران پیدا کردہ حالات کی وجہ سے بہت ہی کٹھن صورتحال کا سامنا ہے۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے صوبے رقہ میں کردوں کی پیشقدمی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴شام کے کردوں نے شمالی صوبے رقہ میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
عراق: فوج کے آپریشن میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸عراق کی فوج نے ملک کے مغربی علاقے میں آپریشن کر کے دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
کربلا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے جنوبی عراق میں واقع کربلا شہر میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
رمادی پر داعش کا حملہ ناکام، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ الانبار میں جاری آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف فضائی اور زمینی آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔
-
شام، رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے، اسی عام شہری جاں بحق
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳شمالی کے شام کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں کم سے کم اسی عام شہری جاں بحق ہو گئے۔