-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی ہرممکن مدد کریں گے : روسی وزیر خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے پیرکو اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس کی فضائیہ حلب شہر پر دہشت گردوں کے قبضے کو روکنے کے لئے شامی فوج کی ہر ممکن مدد کرے گی -
-
داعش نے اپنے دسیوں عناصر کو جاسوسی کے شبہے میں ہلاک کر دیا
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے دسیوں عناصر کو جاسوسی کے شبہے میں موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
فلوجہ کے عام شہریوں کی جانوں کی حفاظت پر تاکید
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴عراق کی بدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری نے فلوجہ کی آزادی کے آپریشن میں عام شہریوں کی جانوں کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان کے حفیہ اداروں کو دو سو مشتبہ داعشی دہشت گردوں کی تلاش
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰غیر ملکیوں کے ایک گروپ کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو داعش میں بھرتی کرنے کے انکشاف کے بعد حکومت پاکستان نے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
حلب کے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے جاری
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶شام کے شہر حلب کے گنجان آبادی والے رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کےحملے بدستور جاری ہیں۔
-
افغان فوج کے حملے میں 18 داعشی ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶افغان فوج نے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ٹھکانوں پر مزید حملے کیے ہیں۔
-
داعش کے حامی سیٹلائٹ چینلوں پر عراق کی نکتہ چینی
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸عراقی وزیر اعظم نے داعش دہشت گرد گروہ کے حامی سیٹلائٹ چینلوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
شام کے مختلف علاقوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵شام کے مغربی علاقوں میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
داعش اور جبھۃ النصرہ کو سرکوب کرنا ، روس کی ترجیحات میں شامل
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش اور جبھۃ النصرہ کے خلاف جنگ، ہماری ترجیحات میں ہے-
-
عراقی عوام کا، ملک کی مسلح افواج کی حمایت میں مظاہرہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹عراقی عوام نے بغداد اسکوائر پر اکٹھا ہوکر داعش کے خلاف جنگ میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت کا اعلان کیا-