-
دہشت گردوں کی حمایت، شام میں جرائم اور مظالم میں اضافے کا سبب
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳شام میں پیر کے روز دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد شامی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے حامی ممالک دہشت گردانہ اقدامات کی حمایت جاری رکھ کر شام میں جرائم جاری رہنے کا سبب بنے ہیں۔
-
فلوجہ کی آزادی کے لئے عراقی فوج کی پیشقدمی
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵عراق میں فلوجہ کو آزاد کرانے کے لئے عراقی افواج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان کے پانچ نیوی افسروں کو سزائے موت
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۹پاکستان کی نیوی ٹربیونل نے چھ ستمبر دوہزار چودہ کو کراچی نیول ڈاک یارڈ پر حملہ کیس میں ملوث پاکستانی بحریہ کے پانچ افسروں کو موت کی سزا سنائی ہے-
-
ہندوستانی شہریوں کے لیبیا کے سفر پر پابندی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹حکومت ہندوستان نے اپنے شہریوں کو لیبیا کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
-
فلوجہ کی آزادی عنقریب: عراقی وزیراعظم حیدر العبادی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷عراق کے وزیر اعظم نے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے عنقریب آزاد ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خطے کے ملکوں میں تعاون کی ضرورت پر زور
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں متعدد دہشت گرد ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴شام کی فوج نے صوبہ حماۃ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا-
-
العبادی کے حکم سے فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸عراق کے صوبہ الانبار کے دوسرے بڑے اور اسٹریٹیجک شہر فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز، اتوار کی رات سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے ہوگیا۔
-
طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف کارروائی
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے ساڑھے تین سو سے زائد عام شہریوں کو داعش سے آزاد کرا لیا ہے۔