-
مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب مزید پیشقدمی کی ہے۔
-
بغداد میں دراندازی کی کوشش ناکام ، نو خودکش بمبار ہلاک
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸عراقی فوج نے دارالحکومت بغداد میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے خودکش بمباروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
استعفی کافی نہیں داعش کے حامیوں کو جیل جانا ہو گا، ترجمان روسی وزارت خارجہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ترک وزیر خارجہ کے استعفےکے اعلان کو ناکافی قرار دیتے ہوئے انہیں جیل میں بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔
-
روضہ سیدہ زینب(س) کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے شامی فوج کی کامیاب کارروائی
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۷شامی فوج نے دمشق ایئر پورٹ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ اطہر کی جانب جانے والے تمام راستوں کی سیکورٹی اپنے ہاتھ میں لیکر اہم فوجی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
عراق: الرطبہ کی آزادی پر وزیر اعظم کی مبارک باد
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں ہمہ جہتی تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عراق: موصل میں داعش کا سرغنہ ایک ہوائی حملے میں ہلاک
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰عراق میں داعش گروہ کا سرغنہ عراقی فضائیہ کے حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کامیابیوں کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے دمشق کے مضافات میں اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ایک قصبے کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوج کی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱شامی فوج نے ملک کے مشرقی شہر دیرالزور کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے بہت سے عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق: داعش نے وحشیانہ جرائم تیز کر دیے
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱دہشت گرد گروہ داعش عراقی شہریوں کے خلاف اپنے وحشیانہ اور ہولناک جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔