-
دہشت گردی، عراق کے لئے سب سے بڑا چیلنج
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردی کو ملک کے لئے سب سے بڑا چیلینج قرار دیا ہے
-
داعش کا ذہنی طور پر پسماندہ بچوں کو قتل کرنے کا حکم
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۲دہشت گرد گروہ داعش کے ایک نام نہاد جج نے ایک عجیب و غریب فتوی جاری کرتے ہوئے معذور اور ذہنی طور پر پسماندہ بچوں کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں نے خطے میں دہشت گردوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی مخالف فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳سعودی عرب نے چونتیس اسلامی ملکوں پر مشتمل دہشت گردی مخالف فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے جاری جرائم
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲لیبیا میں داعش دہشت گردوں نے ایک عورت کو ہلاک اور ایک مرد کا ہاتھ قلم کر دیا ہے۔
-
لبنان: حزب اللہ کے جوانوں کے ہاتھوں، داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳حزب اللہ کے جوانوں نے لبنان میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کا بے بنیاد دعوی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشہ یعلون نے دعوی کیا ہے کہ ایران، علاقے اور پوری دنیا کی سلامتی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
شام: دمشق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فوج کی بمباری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں عراق کے پندرہ شہریوں کا قتل
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں، عراقی فوج کے ساتھ تعاون اور جاسوسی کے الزام میں پندرہ شہریوں کو قتل کردیا-
-
سعودی عرب، مشرق وسطی کے علاقے میں بحران کا باعث ہے: العامری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۴عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے-