-
دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ جاری رہنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن جاری ہے ۔
-
حمص دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵شام کے صوبہ حمص میں سنیچر کو ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف عراق کی شکایت
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۷شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی دراندازی اور تعینات ہونے پر بغداد حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ترکی کی شکایت کردی ہے۔
-
عراقی فوج نے الرمادی کے جنوب میں داعش کے قبضے سے دو علاقے آزاد کرالئے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۹عراقی فوج نے الرمادی کے جنوب میں دو علاقے داعش کے قبضے سے آزاد کرالئے
-
ترکی عالمی خطرہ بن سکتا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۹فرانس کے ایک سابق جنرل نے ترکی کے عالمی خطرہ بننے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کے مراسلے
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۰شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی فوجیوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۷دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو حاصل ہونے والی کامیابیوں کے بعد داعش دہشت گردوں نے اپنے وحشیانہ حملے تیز کر دیئے ہیں۔
-
شمال مشرقی شام میں دہشت گردانہ حملہ، پندرہ افراد جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۰شمال مشرقی شام میں واقع صوبے حسکہ میں ہونے والے تین دہشت گردانہ کار بم دھماکوں میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
چالیس دہشت گردوں کی جانب سے، داعش کی حمایت
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۷ایک شماریاتی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ داعش گروہ کی چوبیس دہشت گرد گروہوں نے حمایت کی ہے-
-
برندی اور الربیعہ کی اسٹریٹجک پہاڑیوں پر قبضہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۳شامی فوج نے لازقیہ کے اہم اسٹریٹجک علاقوں کو دہشتگردوں سے پاک کردیا ہے