-
دہشت گرد ختم ہو رہے ہیں: حسن نصراللہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربرارہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ وہ فرانس میں داعش کے دہشت گردانہ اقدامات اور بےگناہوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، کہا کہ ہم فرانس کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
-
شام کے بحران کے سیاسی حل پر عراق کی تاکید
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۲عراق کے وزیر خارجہ نے شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
امریکی صدر نے داعش کو کنٹرول کرنے کا دعوی کردیا
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰صدر اوباما نے داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنوں کو ختم کرنے میں امریکہ کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ داعش کو کنٹرول کر لیا گیا ہے
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ ویانا پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ویانا پہنچ گئے ہیں۔
-
جان کیری کا بشاراسد پر بے بنیاد الزام
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ویانا میں شام سے متعلق ہونے والے دوسرے اجلاس کے موقع پر اپنی دانست میں شام کے صدر بشار اسد کو دہشتگرد گروہ داعش کو وجود میں لانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران کی اصولی پالیسی پر تاکید
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہفتے کے دن دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران کی اصولی پالیسی پر تاکید کی ہے۔
-
پیرس دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
فرانس: دہشت گردانہ حملوں پر فرانسوا اولاند کا رد عمل
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۲فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ فرانس میں دہشت گردی کا مقابلہ بے رحمی کے ساتھ کیا جائے گا۔
-
داعش مخالف اتحاد کی تشکیل کی اپیل
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۱لبنان میں دہشت گردانہ کارروائی کے بعد ماسکو نے داعش مخالف اتحاد کی تشکیل کی اپیل کی ہے۔
-
یرموک پناہ گزیں کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۵شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے میں واقع یرموک پناہ گزیں کیمپ پر جبھۃ النصرہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہو گیا ہے۔