-
حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹صوبہ الانبار میں ایک فضائی کارروائی کے دوران داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر آپریشن کلین اپ شروع، داعش کے 3 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے پروگرام میں دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر زائرین شرکت کرتے ہیں اور اس سال بھی اربعین میلین مارچ میں دسیوں لاکھ عراقی اور غیر ملکی زائرین کی شرکت متوقع ہے۔ اسی کے پیش نظر عراقی فورسز نے مختلف علاقوں کو داعش کے ممکنہ حملات سے محفوظ بنانے کے لئے آپریشن کلین اپ شروع کیا ہے۔
-
عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
روس میں داعش کا خودکش حملہ آور گرفتار
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹روس کی سیکیورٹی فورسز نے خودکش دھماکہ کرنے کا ارادہ رکھنے والے ایک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
شام: التنف میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰شامی ذرائع نے التنف میں امریکی فوجی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملے کی خبردی ہے۔
-
الہول کیمپ بند کرنے کے لئے عراق اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲عراق نے شام کے الہول کیمپ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ سے صلاح و مشورہ اور ہماہنگی شروع کردی ہے
-
امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس اور غاصب امریکی فوجیوں کے زیر انتظام جیل میں دس ہزار سے زیادہ دہشتگردوں کی موجودگی عراق کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
موصل کی آزادی - ڈاکومینٹری
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2022
-
عین الاسد چھاؤنی داعشی دہشتگردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵عراق کی ایک سیاسی تنظیم بدر کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ کو داعش دہشتگرد گروہ کی تمام نقل و حرکت کی پوری خبر ہے اور عین الاسد فوجی چھاؤنی کے اطراف کے علاقے داعش کے لئے محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں
-
عراق کی اسپایکر چھاؤنی قتل عام میں ملوث صدام کا پوتا لبنان میں دھر لیا گیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳عراقی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں دو ہزار فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث صدام کا پوتا لبنان سے انٹرپول کے حکم سے پکڑ لیا گیا۔