-
الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کا حملہ ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱عراقی ذرائع کے مطابق الحشد الشعبی نے داعشی عناصر کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳شام میں امریکا کے غیر قانونی فوجی مرکز سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔
-
داعش اور طالبان کی جھڑپ، 5 ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵افغانستان کے صوبے قندھار میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ میں 3 داعشی دہشت گرد اور دو طالبان گارڈ ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
الظواہری کے مارے جانے کے بعد تو ہماری حکومت کو تسلیم کیا جائے: طالبان ترجمان
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸طالبان کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ، القاعدہ دہشت گرد گروہ کے سرغنے کی ہلاکت کے بعد، طالبان کی حکومت کو تسلیم کئے جانے کے عمل میں تیزی آنی چاہئے۔
-
غزہ؛ شہید بچوں کی یاد میں فلسطینی بچوں نے شمعیں روشن کیں۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فلسطین کی غزہ پٹی میں بچوں نے حالیہ صیہونی دہشتگردی کے دوران شہید ہو جانے والے اپنے ننہے ساتھیوں، دوستوں اور نونہالوں کی یاد منائی اور انکے فراق میں شمعیں روشن کیں۔
-
شام و عراق کی سرحدوں میں ہزاروں دہشت گردوں کی موجودگی پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ کے ادارہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ نے شام و عراق کی سرحدوں میں دس ہزار دہشت گردوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱دہشتگرد گروہ داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر کی۔
-
شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سر غنہ ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
داعشیوں کی گرفتاری پر پارلیمنٹ نے انٹیلیجنس کو سراہا
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایران کی انٹیلیجنس نے محرم کے ایام میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو اپنی دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔