-
مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا دیا گیا اور کوئٹہ اور کراچی سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے ہولناک قتل عام کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷پاکستان میں ہوئے کان کنوں کے وحشیانہ قتل عام کی ذمہ داری خونخوار دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے قبول کر لی ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا مسافر بس پر حملہ 6 افراد جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں 6 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ سازشوں اور قتل و غارتگری کا مرکز ہے: شہید ابو مہدی کی بیٹی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶شہید ابو مہدی المہندس کی بیٹی نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کی حمایت کے بغیر فوری طور پر عراقی سرزمینوں کو آزاد کرانا بہت مشکل تھا۔
-
ممبئی حملے میں ملوث ذکی الرحمٰن لکھوی گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت کے کیس اور مبینہ طور پر ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر طیبہ کے سرغنہ ذکی الرحمٰن لکھوی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
شام میں داعش کا مسافر بس پر حملہ 28 افراد جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 28 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
داعش کے خاتمے میں شہید سلیمانی اور ابو مہدی کا اہم کردار
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰ہادی العامری نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں انہوں نے اہم اور بنیادی کردار ادا کیا۔
-
عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔
-
شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷داعش کی شکست کے وقت سے ہی شام میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں تیز ہو گئیں اور شمال مشرقی شام میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے داعش کے دہشت گردوں کی جگہ لے لی ہے۔
-
داعش کی شکست میں کلیدی کردار شہید قاسم سلیمانی کا رہا: بریگیڈیئر حیدری
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کماںڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کی نابودی اور بیخ کنی میں اہم ترین اور کلیدی کردار کے مالک تھے۔