SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دبئی

  • یو اے ای میں 10 ملکی ایئروار فیئر اور میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز

    یو اے ای میں 10 ملکی ایئروار فیئر اور میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲

    متحدہ عرب امارات میں دس ملکی ایئر وار فیئر اینڈ میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    متحدہ عرب امارات میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶

    متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہونے والے ایک دھماکے میں دو افراد کے مارے جانے اور سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • عمران خان پر شہباز شریف کا الزام

    عمران خان پر شہباز شریف کا الزام

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے توشہ خانے کے تحائف دبئی میں فروخت کئے ہیں۔

  • ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل

    ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے۔

  • ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا

    ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷

    ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے دو میچوں میں سری لنکا نے نمیبیا کو اور آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو سات سات وکٹ سے شکست دے دی۔

  • دبئی ایئرپورٹ کے نزدیک شدید آگ لگ گئی

    دبئی ایئرپورٹ کے نزدیک شدید آگ لگ گئی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    متحدہ عرب امارات کے میڈیا ذرائع نے دبئی ایئرپورٹ کے نزدیک آتشزدگی کے واقعے کی خبر دی ہے۔

  • دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز

    دبی پورٹ پر دھماکہ کی ویڈیوز

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹

    دبئی میں واقع جبل علی پورٹ پر لنگرانداز ایک بحری جہاز میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہيں ہوسکی ہیں، تاہم صابرین نیوز نے مقامی ذرائع کے حوالے بتایا ہے کہ جبل علی پورٹ پر حملہ ہوا ہے۔صابرین نیوز کے مطابق دھماکہ کلب ہاؤس کے قریب ہوا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں پورٹ پر موجود تیل کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جبل علی پورٹ پر موجود ائربیس امریکیوں کے اختیار میں ہیں۔

  • متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ

    متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳

    امارات اور ریاض کے درمیان تیل کے مسلے پر جاری شدید اختلافات کے زیر سایہ دبئی پورٹ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت

    متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  •  آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے

    آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶

    انڈین پریمئیر لیگ ، آئی پی ایل کے بقیہ میچ متحدہ عرب امارات میں ہوں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۲۶ minutes ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS