-
عرب امارات میں ماہ مبارک رمضان کا احترام ختم کرنے کا فیصلہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴دبئی میں روزے کے اوقات میں سرعام کھانے پینے پر عائد پابندی ختم کردی گئی
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ انتقال کر گئے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴دبئی کے حکمران شیح محمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے بھائی کی وفات کی خبر دی۔
-
شہزادی لطیفہ کے مسئلے میں پھنس گیا امارات، عالمی سطح پر ہو رہے ہیں سوالات
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا ہے کہ حاکم دبئی کی بیٹی شہزادی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم کے زندہ یا صحت مند ہونے کا ثبوت پیش کرے۔
-
امیر دبئی کی بیٹی یرغمال، ایران کی رکن پارلیمنٹ نے کیا دی تجویز ؟!
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹امیر دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم نے ایک ویڈیو جاری کرکے کہا ہے کہ ان کے والد نے انہیں یرغمال بنا لیا ہے۔
-
رونالڈو پلیئر آف دی سینچری
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سینچری کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰شاہ محمود فریشی کا دورہ متحدہ عرب امارات کے دباؤ کو کم کرنے کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔
-
عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکے
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈ میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔
-
ابو ظہبی میں امریکی وزیر خارجہ، ایران کے خلاف ماحول بنانے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲امریکا کے وزیر خارجہ نے ابو ظہبی کے ولیعہد سے گفتگو میں ایران کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان سمیت 10 ممالک کے لئے دبئی کے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵متحدہ عرب امارات نے ایک تازہ اقدام کے تحت دس ملکوں کے لئے وزٹ ویزہ جاری کرنے پر پابندی لگادی ہے۔
-
ابوظہبی، شام میں دہشت گردوں کی منتقلی کے مشن پر
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰شام کے جنوبی علاقوں میں دہشت گرد عناصر کی منتقلی کے لئے ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان تعاون جاری ہے۔