-
ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲صدر ایران نے دواسازی میں ایران کی توانائیوں پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی کمپنی میریون بایوٹیک کی کھانسی کی دوا آلودہ ہے: ڈبلیو ایچ او
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳عالمی ادارہ صحت نے ہندوستانی فارما کمپنی میریون بایوٹیک کی تیار شدہ کھانسی کی دوا کے استعمال پر خبردار کیا ہے۔
-
فرانس میں اینٹی بائیوٹک کی قلت، پیراسٹامول ناپید
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹فرانس میں اینٹی بائیوٹک سمیت متعدد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
-
ایٹمی شعبے میں ایک اور پیشرفت، ایران میں گامانائف سینٹر کا افتتاح
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱اندرون ملک تیار کی جانے والی ریڈیائی دواؤں سے سالانہ دس لاکھ مریض استفادہ کرتے ہیں۔
-
جرمنی میں ضروری ادویات کی قلت پیدا ہوگئی
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳جرمنی میں ضروری ادویات کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی ہے۔
-
امریکہ میں ایموکسی سلین کی قلت
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اینٹی بائیوٹک کے حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے ملک میں ایموکسی سلین پروڈکٹ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
-
فنلینڈ میں میڈکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کی بھیڑ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فنلینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کا میڈیکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کا ہجوم لگا ہوا ہے۔
-
ریڈیو میڈیسن کی گنجائش بڑھائے جانے کی ضرورت
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریڈیو میڈیسن کی پیداوار میں ایران کا، دنیا میں اہم مقام ہے اور اس سلسلے میں ایران مین مزید گنجائش پیدا کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
برطانیہ کو دواؤں کی قلت کا سامنا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶دوائیں تیار کرنے والی برطانوی کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ دواؤں کی قلت بیماروں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
-
پاکستان میں دواؤں کی قلت شدت اختیار کرگئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹پاکستان میں دواؤں کے بحران میں شدت آگئی ہے۔