ایران میں بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح ہوگیا۔
ایران اور پاکستان کے سفارت کاروں، تاجروں اور صنعت کاروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے پر زور دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
دواؤں اور طبی آلات پر پابندی ایک جنگی جرم ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
ایران آئندہ تین ماہ کے اندر دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔
یورپ میں70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیں۔
ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
عراق کے وزیر صحت نے ایرانی کمپنیوں کو عراق میں مشترکہ دواسازی کے منصوبوں میں مشارکت کی دعوت دی ہے۔