-
دواؤں اور طبی آلات پر پابندی، جنگی جرم ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰دواؤں اور طبی آلات پر پابندی ایک جنگی جرم ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
ایران دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا بڑا ملک بننے کے لیے تیار
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ایران آئندہ تین ماہ کے اندر دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔
-
یورپی عوام کو جعلی ادویات کا سامنا
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱یورپ میں70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیں۔
-
ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
دواسازی کے شعبے میں ایرانی تعاون کے خواہاں ہیں: عراق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹عراق کے وزیر صحت نے ایرانی کمپنیوں کو عراق میں مشترکہ دواسازی کے منصوبوں میں مشارکت کی دعوت دی ہے۔
-
روس کا دعوا، کورونا کی دوا تیار کر لی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲روسی حکام نے ملک میں کورونا وائرس کی دوا کی تیاری میں کامیابی کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی دوا بنا لی ہے: برطانیہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸برطانیہ کی ایک دواساز کمپنی نے کورونا وائرس کی نئی دوا تیار کر لینے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ذیابیطس کی دوا تیار کرلی
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱ایران نے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے باوجود ہر شعبے میں نمایاں ترقی کی ہے اور اب ایران میں دوا بنانے والی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ذیابیطس کی دوا تیار کرلی ہے۔
-
امریکہ جھوٹا ہے: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ادویات کے شعبے میں ایران کے خلاف پابندی نہیں لگائی ہیں حالانکہ وہ عملی طور پر ادویات کی منتقلی میں رکاوٹ بن گیا ہے۔